شعبہ اردو‘ یونیورسٹی آف حیدرآباد میں ڈاکٹر عابد معز کا اردو میں صحت و تغذیہ پر لیکچر

کھانا کھانے سے پہلے دیکھیں کہ آپ کیا کھارہے ہیں اور کیوں؟ بین علومی لیکچر سیریز کے تحت ’’اردو زبان میں صحت و تغذیہ‘‘ پر ڈاکٹر عابد معز کا لیکچر رپورتاژ: اسما امروز ریسرچ اسکالر‘ یونیورسٹی آف حیدرآباد اردو زبان و ادب کے حوالے سے مختلف جامعات میں سیمینار،توسیعی خطبے اور چھوٹے بڑے پروگرام منعقد … شعبہ اردو‘ یونیورسٹی آف حیدرآباد میں ڈاکٹر عابد معز کا اردو میں صحت و تغذیہ پر لیکچر پڑھنا جاری رکھیں